Radio Rules  

  RSS

Kaleem
New Member
Joined: 2 years  ago
Posts: 1
28/11/2016 7:01 pm  

السلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آل فار مستی چیٹنگ کارنر کے ریڈیو کے رولس یہ ہیں جو عائد ہوتی ہیں آر جے ہیڈ کہ ساتھ ساتھ ساتھ آر جے پر بھی۔

 

ہمارے روم کے اپنے قوائد ضوابط ہیں ہم دوسرے روم کی طرح نہیں ہیں کہ وہان کے آر جیز شو کرنے کہ بعد آزاد ہیں پھر چاہیے کہیں دوسرے روم مین جاکر شو کریں یا پھر دوسرے روم میں جا کر بیٹھ کر چیٹ کریں یہ ہر گز ہمارے روم کے میمبر کو اجازت نہیں۔

 

ہمارے پینل کو جوائن کرنے کے بعد آر جے ہیڈ اور ہمارے آر جے اس چیز کے پابند ہونگے، کے وہ دوسرے روم میں چیٹ کرنے نہیں جائینگے اور نا ہی وہان پر شو بھی۔

 

اور ہمارے آر جے ہیڈ اور آر جے ریڈیو کے ساتھ ساتھ روم کو وقت دینے کے بھی پابند ہیں، یہ اجازت نہیں کہ آ کر شو کر کہ پھر روم سے چل دیے ایسے ہمارے آر جے ہیڈ اور آر جے کو اجازت نہیں۔

 

ہمارے ہاں آر جے اس چیز کے پابند ہیں کہ وہ ریڈیو مسائل یہاں ویب کامینٹی میں ڈسکس کریں گے اس کے لیے کوئی بھی پرسنل اسکائب یا کہیں اور گروپنگ کرنے کی اجازت نہیں

 

اور ہمارے فیمیل آر جے فیمیل ہیڈ کے ساتھ رابطہ میں رہیں گئے، ان کو میل آر جے کے ساتھ رابطہ کرنے کی اجازت نہیں۔

 

اور ہمارے فیمیل آرجے کو اس چیز کی اجازت نہیں کہ وہ اپنی اسکائپ آئے ڈی کسی میل ایڈمن یا میل آر جے کے ساتھ شیئر کریں۔

 

اور آر جے ہیڈ اور آر جے اپنے اسکائپ صرف اور صرف روم کے میں آونر  کے علاوہ کسی بھی روم کے دوسرے ایڈمن یا آپریٹرز کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتے اس کے اجازت نہیں، کیوں کہ اس کہ پیچھے روم میں ہونے والے پرابلم اور حرام رلیشنشپ اور دوسرے فلرٹ وغیرہ سے محفوظ رہا جا سکے۔

 

اور ہمارے آر جے ہیڈ اس چیز کا پابند ہوگا کے وہ آر جیز کے مسائل اور انکے پرابلم کو حل کرنے کے مترادف ہوگا یا ہوگی مثال کے طور پر جیسا کہ سیم براڈکاسٹرکے پرابلم یا کس طرح اس کو آپریٹ کیا جاتا ہے شو کے دوران ، ان کے ہیلپ کرنا ٹائیم کو فالو کر کہ ، آر جے ہیڈ کی کسی قسم کی سستی کو برداشت نہیں کی جائیگی، اور نئے جوائن کرنے والے آر جے کا ڈیمو لینا وغیرہ کی ذمیداری ہمارے آر جے ہیڈ کی ہوگی۔

 

اور آر جے اپنے ٹائیم کے پابند ہونگے جو دن اور ٹائیم ان کو دیا جائیگا وہ مقررہ ٹائیم سے 15 منٹ پہلے روم میں جوائن کرنے کے پابند ہیں اور شو کے دوران کوئی بھی کال سسٹم نہیں لی جا سکتی اس کی اجازت نہیں، اور آر جے سونگز کی فرمائش اپنے پی ایم اور مین پر لے سکتے ہیں اس چیز کی اجازت ہے، اور روم میں شو کے فارمیٹ کے علاوہ آر جے کسی دوسرے عنوان یا ٹاپک پر ان کو بولنے کی اجازت نہیں، کسی بھی یوزر کے کسی مسئلے پر بولنے کی اجازت نہیں۔

 

آر جے  کو جسٹ یہ اجازت ہے کہ وہ ریڈیو پر اپنے ٹاپک کے اوپر بات کرنا اور اس کو ڈسکس کرنے کا مترادف ہے، روم میں اگر کوئی یوزر کسی اور بات کا مسئلا کر رہا ہے تو اس کے اس بات کو اگنور کرنے کا مترادف ہے۔ اور اس یوزر کی اس بات پر کوئی بھی التزام کا آر جے مترادف نہیں۔

اور آر جے شو کے ساتھ ساتھ چیٹ روم کو ٹائیم دینے کا مترادف ہے، آرجے کو یہ اجازت نہیں کے شو کر کہ چلتا بنے یا کسی دوسرے روم میں یا پھر اسکائپ پر گروپنگ کر کہ چیٹ روم کے یوزرس کومیں روم کے خلاف گروپنگ کرتا پھرے۔ اس چیز کی سختی سے ایکشن لیا جائیگا اور اس آر جے کی میمبرشپ روم میں سے کسی بھی وقت ختم کر کے اس آر جے کا روم جوائن کرنے سے بھی روکا جائیگا اور اس آر جے کو روم سے بینڈ کردیا جائیگا۔

اور اگر آر جے دی گئے ٹائیم کی کوتاہی کرتا ہے اور ہمیشہ سے ٹائیم پر سے غیر حاضر رہتا ہے یا ہمیں یہ پتا چلتا ہے کہ ہمارے روم کا آر جے کسی دوسرے روم میں شو کر رہا ہے یا وہاں چیٹ کر رہا ہے اور ہمارے روم کو ٹائیم نہیں دی رہا اور ٹائیم پر شو نہیں کر رہا تو ایسے آر جے کی میمبر شپ ختم کردی جائیگی بغیر بتائے اور روم انتظامیا کسی بھی جواب دہی کا مترادف نہیں رہیگا۔

 

اور کوئی بھی آر جے کسی قسم کے غیر اخلاقی سرگرمی میں متبلا ہوا جیسے کہ فلرٹ کرنا یا روم میں سی غیر جنس کے ساتھ جنسی تعالوقات یا پھر دوسرے قسم کی غیر اخلاقی سرگرمی میں مبتلا ہوا تو ایسے آر جے کی بھی میمبرشپ بغیر بتائیے ختم کردی جائیگی اور اس قسم کے کہ شخصیت کے بارے میں اپنے کسی بھی فارم پر لوگوں کو انفارمشن دینے کا حق رکھتا ہے۔

 

Edited: 2 months  ago

RJ Diya liked
ReplyQuote
RJ Diya
New Member
Joined: 2 months  ago
Posts: 4
29/11/2016 1:55 pm  

Great rules. Thanks for sharing!

Image and video hosting by TinyPic


ReplyQuote
  
Working

Please Login or Register

>